از دفتر پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج سول
اشتہار برائے یومیہ اجرتی خدمات
کالج ہذامیں آئی ٹی ٹیچر تعلیم بی ایس( آئی ٹی یا سافٹ ویرانجینرنگ یاکمپیوٹر سائنس ) یا ایم ایس ( آئی ٹی یا کمپیوٹر سائنس یا سافٹ ویر انجینیرنگ) کی بعوض معاوضہ فی یوم 89 دنوں کےلیےخدمات درکار ہیں۔ نیز کمپیوٹر آپریٹر، امام خطیب،مالی،ڈسپنسر،نائب قاصد،لیب اٹینڈنٹ،چوکیدار،کارپینٹر،الیکٹریشن،خاکروب،واٹرمین،بس ہیلپر اسسٹنٹ، اسسٹنٹ نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر اور لیب سٹاف کی کالج کیمپس میں یومیہ اجرت کی بنیاد پر جب اور جہاں ہے کی بنیاد پر ضرورت ہے۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 4 ستمبر 2021 ہے۔ انٹرویو مورخہ 6 ستمبر2021 کو پرنسپل آفس میں ہوں گے۔ انٹرویو کے وقت کوئی (ٹی اے/ڈی اے) نہیں دیا جائے گا۔ بوقت انٹرویو تمام اصل اسناد و دستاویزات مع ایک مکمل تصدیق شدہ سیٹ لازماًلے کے آئیں۔
پرنسپل
گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج سول لائنز لاھور

This site was created with Mobirise